Urdu model paper : below we are going to update Urdu model paper 2 class 12 Bihar board with solution. you can download 12th Urdu simple paper 2 in free of cost.
Bihar board Urdu model paper set 2 class 12 : प्रत्येक वर्ष बिहार बोर्ड अपना नया मॉडल पेपर जारी करता है जिस से हमें परीक्षा की पूरी पैटर्न की जानकारी मिल जाती है और साथ ही उन मॉडल पेपर से बहुत सरे प्रश्न परीक्षा में पूछ लिया जाता है। इस से हमें यह पता चल जाता है की मॉडल पेपर हमारे लिए कितना जरुरी है तो इस लिए हम इस इस पोस्ट में बिहार बोर्ड उर्दू का मॉडल सेट 2 को हल करेंगे जिसमे 100 ऑब्जेक्टिव प्रश्न रहेगा|
Bihar board Urdu model paper class 12 Set – 2
INTERMEDIATE EXAMINATION – 2022 (ANNUAL) | ||
MODEL SET – 2 | ||
TIME :- 3 HOURS 15 minutes | FULL MARK – 100 | |
समय :- 3 घंटे 15 मिनट | Urdu (उर्दू) | पूर्णांक – 100 |
निर्देश : प्रश्न संख्या 1 से 100 तक प्रत्येक प्रश्न के चार विकल्प दिये गये हैं , जिनमें से एक सही है | आपको किन्हीं 50 प्रश्नों के उत्तर देने हैं | अपने द्वारा चुने गये सही विकल्प को ओ० एम० आर० शीट पर चिन्हित करें |
1فرحت اللدبیگ ملازمت سے کب سبکدوش ہوۓ؟
1942(A)
1943(B)
1944(C)
1945(C)
Ans.A
2.فرحت الله بیگ کی وفات کب ہوئی؟
1945 (A)
1946(B)
1947(C)
1948(D)
Ans.C
.3خاکہ نذیراحد کی کہانی …………………………………….. پہلی مرتب کس رسالے میں شائع ہوا؟
(A) آجکل
(B) پیش رفت
(C) اردو
(D) معارف
Ans.C
.4دہلی کا ایک یادگار مشاعره……………………..“ کے مصنف کون ہیں؟ (A) فرحت اللہ بیگ
(B) نصرت الله بیگ
(C) خواجسن نظامی
(D) کوئی نہیں
Ans.A
5.فرحت اللہ بیگ کوس مضمون میں کمزوری تھی؟
(A) عروض
(B) صرف دو
(C) شاعری
(D) بلاغت . ’
Ans.B
.6نظامی بانسری‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
(A) خواجہ حسن نظامی
(B) فرحت اللہ بیگ
(C) سید سلیمان ندوی
(D) حالی
Ans.A
7 .نظامی بانسری کا موضوع کیا ہے؟
(A) تقيد
(B)خاکہ
(C) سوانخ
(D) تاریخ ”
Ans.C
.8نظای بانسری‘ کس کی سوانخ ہے؟
(4) بابافریدریغ شکر
(B) قطب الدین بختیار کاک
(C) حضرت نظام الدین
(D) خواب معصوم
Ans.C
.9 خوبسن نظامی کی وفات کب ہوئی؟
1954(A)
1955(B)
1956(C)
1957(D)
Ans.B
(D) فرحت الشیک
(D) سید عبدالحفيظ
10.لبعض پرانے لفظوں کی حقیقت‘‘ کس کا مضمون ہے؟
(A) سید سلیمان ندوی
(B) حالی
(C) شبلی
(D)فرحت اللدبیگ
Ans.A
- سید سلیمان ندوی کے والد کا نام بتائیے؟
(A) سید ابوبکر
(B) سید ابوالحسن
(C) سیداح
Ans.B
12.سید سلیمان ندوی نے شبلی نعمانی کی کس نامکمل تصنیف کومل کیا؟
(A) حیات جاوید
(B) نقوش سلیمانی
(C) سیرة النبی
D))سیرة العمان
Ans.C
13 .وزیر آغا کی پیدائش کب ہوئی؟
(A) 1922ء
(B) 1921ء
(C) 1920ء
(D) 1923ء
Ans.A
- وزیر آغا کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) پاکستان
(B) ہندوستان
(C) بنگلہ دیش
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- احمد جمال پاشا نے کب میٹرک پاس کیا؟
1950(A)
1949(B)
1951(C)
1952(D)
Ans.A
- احمد جمال پاشا نے مس یونیورٹی سے ایم اے کیا؟
(A) دل یو نوری
(B) علی گڑھ مسلم یونیورٹی
(C)ان پر نہ بیٹی
(D) جامع لیہ
Ans.B
- علی گڑھ سے لکھنؤ واپسی کے بعد احمد جمال پاشا نے کون سا رسالہ (A)جاری کیا؟
B )) معارف
(C) رودهن
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- باغ و بہارس کتاب کا ترجمہ ہے؟
(A) داستان الف لیل
(B)لیلی مجنون
(C) قصہ چہار درویش
(D) داستان امیرخسرو
Ans.C
- قصہ چہار درویش کے مصنف کون تھے؟
(A) حسن دہلوی
(B) امیر خسرو
(C) چراغ دہلوی
(D) کوئی نہیں
Ans.B
- ”ثیر چوتھے درویش کی‘‘ کے مصنف کون ہیں؟ .
(A) میرامن دہلوی
(B) عطاحسین حسین
(C) خواجہ حسن نظامی
(D) امیر خسرو
Ans.A
.21 فورٹ ولیم کا ج کا قیام کس سنہ میں ہوا؟
1800 (A)
1801(B)
1802(C)
1803(D)
Ans.A
.22سیر چوتھے درویش کی کسی کتاب سے ماخوذ ہے؟
(A) فسانه یاب
(B) باغ و بہار
(C)نسانی آزاد
(D) استان الف لیلی
Ans.B
.23منٹ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A)امرتر
(B) لدھیانہ
(C) جالندھ
(D) چنڈی گڑھ
Ans.B
.24 منٹو کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) خواب غلام حسن
(B) خواجہ الطاف حسین
(C) خواجہ ایزدبخش
(D) خواجسن نظامی
Ans.A
.25منٹو نے کہاں تعلیم حاصل کی؟
(A) الیرکوٹلہ
(B) امرتسر
(C) لدھیانہ
(D) چنڈی گڑھ
Ans.B
.26 منٹو کے ادبی زندگی کا آغاز کب ہوا؟
1930(A)
1931(B)
1933(C)
1932(D)
Ans.C
27 .ابتداء میں جیلانی اننے کس نام سے شاعری کی؟
(A) نیم بدایونی
(B) صبابدایونی
(C) نمی بدایونی
(D) کوئی ہیں
Ans.B
- جیلانی ان کی شادی کس معروف ادیب سے ہوئی؟
(A) نوعظیم
(B) انور بھوپالی
(C) نومعظم
D)) انور سدید
Ans.C
.29جیلانی بانو کی شادی کب ہوئی؟
1958(A)
1959(B)
1960(C)
1961(D)
Ans.B
- جیلانی بانوکا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے؟
(A)ابراہیم سقہ
(B) آنکھ مچولی
(C) باس
(D) فرار
Ans.C
- افسانہ پر اس کی مرکزی کردار کون ہے؟
(A) اتو
(B)خواجہ نبی
(C) حمید
(D) جمشید
Ans.A
.32شفیع جاوید نے کس مضمون میں ایم ۔ اے کیا
(A) اردو
(B) قاری
(C) انگریزی
(D) اجيات
Ans.D
33 .شفیع جاوید سے عہدہ سے سبکدوش ہوئے؟
(A)ڈار یکی که اطلاعات
(B)ڈائریکٹ تعلیمات
(C)ڈاکز ادارہ تحقیقات
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- دوران ملازمت شفیع جاوید گورنر ہاؤس میں کسی عہدے پر فائز ہے؟
(A) چیف سکریٹری
(B) ایجوکیشن سکریٹری
(C) گور بہار کے پریس سکریٹری
(D) کوی نہیں
Ans.C
- شفیع جاوید فی الوقت کہاں مقیم ہیں؟
(A) مظفر پور
(B) پٹن
(C) گیا
(D) در جنگه
Ans.B
- سلام بن رزاق کے کسی افسانوی مجمود پساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ملا۔
(A) کت بتوں کے درمیان
(B) معتبر
(C) کی دوپہر کا پانی
(D) کوئی ہیں۔
Ans.A
- افسانہ ابراہیم سقہ کا مرکزی کردار کون ہے؟
(A) بیدار خاں دیش مکھ
(B) ابراہیم سلقه
(C) عبد الله بينا
(D) عبدالرب
Ans.B
- مولانا آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟
(A) شرف الدین
(B)ضل الدین
(C) خیر الدین
(D) نورالدین
Ans.C
.39مولینی آزاد کے والد سعودیہ میں کیا کرتے تھے؟
(A) مدرن
(B) تاج
(C) امام
(D) معا
Ans.A
- ادبی دنیامیں مولی آزادکی شہرت کی صنف ادب کی وجہ سے ہوئی؟
(A) ناول نگاری
(B)صحافت
(C) شاعری
(D) تنقید
Ans.B
- مولانا آزاد نے 15 سال کی میں کون سا رسالہ جاری کیا؟
(A) لسان الصدق
(B) الهلال
(C) البلاغ
(D) الندوه
Ans.A
42 .مولانا آزادی شادی کسی خاتون سے ہوئی؟
(A) زمر دبیگم
(B) زلیخائیگم
(C مشتری بیگم
(D)ندی بیگم
Ans.B
43 .کس شاعرکا شمار ترقی پسندتحریک کے معماروں میں ہوتا ہے؟
(A) علی سردار جعفری
(B) جگناتھ آزاد
(C) جوش
(D) کوئی نہیں
Ans.A
44 .علی سردارجعفری نے ترقی پسنتریک کے زمانے میں کون سی کتاب لکھی؟
(A)ترقی پسند شاعری
(B) تریپندنش
(C)ترقی پسند ادب
(D) تریپندنقید
Ans.C
- علی سردار جعفری نے اپنے ادبی زندگی کا آغازکس چیز سے کیا؟ (A) شاعری
(B) تقید نگاری
(C) افسانہ نگاری
D کوئی نہیں
Ans.C
- ان میں سے کون علی سردار جعفری کا شعری مجمود نہیں ہے؟ (A) پرواز
(B) خون کی لکیر .
.(C)اهتمام
(D) رابین
Ans.C
47 .درج ذیل میں سے کون علی سردار جعفری کا شعری مجموعہ ہے؟
(A) سنگ پیراہن
(B) پتھر کی دیوار
(C) واہیات
(D)رنگ کن
Ans.B
48 .علی سردار جعفری کو پدم شری ایوارڈ کب ملا؟
1967(A)
1966(B)
1965(C)
1968(D)
Ans.A
49 عمیقی نے کس طرح کی نظموں کا سلسلہ قائم کیا؟
(A) فقر نظموں کا
(B) طویل نظموں کا
(C) جدید نظموں کا
(D) تدی نظموں کا
Ans.B
50.جدیدیت سے وابست معتبر شاعر کے تسلیم کیا جاتا ہے؟ (A) علی سردار جعفری
(B) جگناتھ آزاد
(C) عمیقی
(D) فیض اہم فیف
Ans.C
51.میں نے استاد رجب علی خان پر ایک کتاب لکھی اس کا موضوع کیا تھا؟ ”
(A) موسیقی
(B) شاعری
(C) تقيد
(D) تاریخ
Ans.A
- شعلے کی شناخت کے مصنف کون ہیں؟
(A) علی سردار جعفری
(B) جوش ملیح آبادی
(C) میت خفی
(D) فیض احفیف
Ans.C
- اکبر خان بہادر کے خطاب سے کب نواز اگیا؟
1898(A)
1899(B)
1900(C)
1897(D)
Ans.A
- اکبر الہ آبادی کے فرزند ہاشم کا انتقال کب ہوا؟ د
(A) 1912
(B) 1913.
(C) 1914
(D) 1915
Ans.B
55 اکبر کی وفات کب ہوئی؟
1921(A)
1920(B)
1922(C)
1923(C)
Ans.A
- اکبر کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) رتی
(B) سہارنپور
(C) الہ آباد
(D) لکھنو
Ans.C
57 .اکبر الہ آبادی ادبی دنیامیں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟
(A) ظریفانہ شاعر
(B) غزل گو شاعر
(C) مرثیہ نگار
(D) قصیده گو
Ans.A
- کلیات اکبر میں ان کے کتے دیوان شامل ہیں؟
(A) تین
(B) بار
(C)پا
(D) دو اور
Ans.B
.59 کسی شاعر کی مشہور غزل کو اپنے انداز میں اپنانے کو کیا کہتے ہیں؟ (A) تضمین
(B) پیروڈی
(C) قطعہ
(D) کوئی ہیں
Ans.B
60.شاعر کی کس چیز میں نرالا اثر ہے؟
(A) مٹر
(B) شیر
(C) بر
Ans.C
61.شاعرکس کام سے بھی نہیں تھکتا ہے؟
(A) شرماحضوری
(B)بی حضوری
(C) سفر
(D) کٹر
Ans.B
.62شاعر بھی شعرنہیں کہتا ہولیکن وہ کسی بات پر مطمئن ہے؟
(A) شہرت پر
(B) کمالی پر
(C) نلی شاعر ہونے پر
(D) کوئی نہیں
Ans.A
63.کیمبرج یونیورسٹی نے یہ چیز مونتالے کوس اعزازی ڈگری سے نوازا؟
(A) پی۔ایچ۔ڈی
(B) ڈی لٹ
(C) نائٹ ( (Knight
D)) کوئی نہیں
Ans.B
- یوجینوموتالے کوڈی لٹ کی ڈگری سے کب نواز اگیا؟
1965 (A)
1966(B)
1964(C)
1967(D)
Ans.D
.65چیومونتالے لوکس اعلی اعزازی انعام سے نوازا گیا؟
(A) نوبل انعام
(B)بھارت رتن
(C) نشان پاکستان
(D) پدم شری\
Ans.A
.66غالب کے تعلیم کی ابتدا کس استاد کے ذریہ ہوئی؟
(A) مولوی تنظیم
(B) مولوی معظم
(C) مولوی ناظم
(D) مولوی کفایت
Ans.B
.67 غالب نے شعر گوئی کی ابتدا کب کی؟ .
(A) وراٹ کی شاگردی میں
(B) او معلم کے زرافی کبد
(C) ہیں سال کی عمرمیں
(D) کوئی نہیں
Ans.A
.68غالب کی شادی کس عمر میں ہوئی؟
(A) بارہ سال
(B) تیرہ سال
(C) چودہ سال
(D) پندرہ سال
Ans.B
- غالب کی اہلیہ کا کیا نام تھا؟
(A) زلیخایم .
(B) زمر دبیگم
(C) امراؤ بیگم
(D) سکین بیگم
Ans.C
.70 غالب کی شادی کسی خاندان میں ہوئی؟
(A) لوہارو خاندان
(B) را پور خاندان
(C) سالارجنگ خاندان
(D) برگر شمخاندان
Ans.A
.71 غالب کے خرمحترم کا نام کیا تھا؟
(A) در بخش خان
(B) خدا بخش خان
(C) الی بخش خاں
(D) کوئی نہیں
Ans.C
.72مرزا غالب کے کسی ایک قاری کتاب کا نام بتائیے؟
(A) ہرنیم روز
(B) در بارا کبری
(C) زبورم
(D) خلافت راشدہ
Ans.A
73 .غالب کی فارسی کتابوں کی تعدا لکھیے؟
(A) تین
(B) چار
(C) پاپ
((D ی
Ans.D
.74گانہ چنگیزی نے حیدر آباد میں کس عہدہ سے ملازمت شروع کی؟
(A) کلرک
(B) نقل نویں
(C) چپراسی
(D) ڈرافت مین
Ans.B.
75 .یگانہ چنگیزی ترقی کر کے کسی عہدے پر پہنے؟ .
(A) کاتب
(B) پیش کار
(C) سب رجسٹرار
(D)ناظر
(D) عظیم آبادC) مرز
Ans.C
.76یگانہ چنگیزی ملازمت سے کب سبکدوش ہوئے؟
1942(A)
1941(B)
1943(C)
1940(D)
Ans.A
- 7 سبکدوشی کے بعد یگانہ چنگیزی نے کہاں سکونت اختیارکی؟
(A)وتی
(B) لکھنو
(C) حیدرآباد
Ans.B
.78 لکھوانے کے بعد یگانہ کے بیٹے اور بیٹی کہاں چلے گئے؟ .
A))وتی
(B) حیدرآباد
(C) پاکستان و
D)) بگلہ دیش
Ans.C
.79خلیل الرحمن اعظمی کی وفات کب ہوئی؟
1975 (A)
1976(B)
1978(C)
1980(C)
Ans.C
80 .خلیل الرحمن اعظمی کی وفات کتنی عمر میں ہوئی؟
(A) 51سال
52(B) سال
53 (C) سال
(D) 50سال
Ans.A
.81 جد ينتظم کے موضوع پخلیل الرٹن کے ایک کتاب کا نام لکھے۔
(A) جد ينظم کی ہیئت
(B)ناظم کا سفر
(C) نظم جدید کا ارتقا
(D) کوئی نہیں
Ans.B
.82 ان میں سے کون لیل الرحمن اعظمی کا شعری مجموعہ ہے؟ (A)ماہتمام
(B) وسیم
(C) زندگی اے زندگی
(D) سنگ پران
Ans.C
.83 عطا کاکوی کس ادارہ کے ڈائریکٹر ہے؟
(A) ادارہ تحقیقات
(B) اور تحقیقات عربی و فارسی
(C) اردو تحقیقات ہندی
(D) دربھنگہ
Ans.B
84.ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کہاں ہے؟
(A) مظفر پور
(B) بھاگلپور
(C) پٹنہ
D)) کوئی نہیں
Ans.C
- عطا کا کوی کو صدر جمہوریہ سے کون سا ایوارڈ ملا؟ .
(A) سرٹیفیکیٹ آف آنر
(B) پدم شری
(C) پدم بھوشن
D)) کوئی نہیں
Ans.A
86 .عطا کاکوی کی وفات کہاں ہوئی؟ و
(A) مظفر پور
(B) پٹنہ
(D) دسنه
Ans.B
- عطاکا کوی کی وفات کب ہوئی؟
1995 (A)
1996(B)
1997(C)
1998(D)
Ans.D
,
- 88. اسم مکبر کی نشاندہی کئے۔
(A) باغ
(B) شاہکار
(C) کتابچه
D)) کوئی نہیں
Ans.B
- زید وعمرنے مارا …اس جمل میں زید کیا ہے۔ •
(A) اسم فاعل
(B) اسم مفعول
(C) اسم حالیہ
D)) حاصل مصدر
B Ans.
90.تمہاری ٹوپی کہاں ہے؟ یہ کس طرح کا جملہ ہے۔
(A) خبری
(B) استجابی
(C) استفہام
D)) امری
Ans.C
91 .نظیر اکبرآبادی میں نظیر کیا ہے۔
(A) عرف
(B) تخلص
(C) لقب
D)) خطاب
Ans.B
- ان میں تخلص کی مثال کون ہے؟
(A) شادی
(B) شادمان
(C) شادمانی
(D) شاد
Ans.D
93، اکرم روٹی کھاتا ہے………………… میں کرم کیا ہے؟
(A) مفعول
(B) فاعل
(C) مضاف
((Dفعل
Ans.B
- ضمیرکی تین صورتیں ہیں؟
(A) تین
(B) چار
(C) پانچ
(D) چه
Ans.A
95.ضمیر کے کتے مینے ہوتے ہیں؟
(A) پا
(B) چه
(C) چار
(D)سات
Ans.B
- ”وہ آی‘‘ کون سا حل ہے؟
(A) فعل مستقبل
(B) فعل حال
(C) فعل ماضی
(D) فعل مضارع
Ans.C
97 . گی‘ کون حل ہے؟
(A)ماضی قریب
(B)ماضی مطلق
(C)ماضی بيد
(D)ماضی ناتمام
Ans.B
- ماضی قریب کی مثال دیے؟
(A)وہ گیا
(B)وہ گیا ہے
(C) وہ گیا تھا وو،
(D)وہ جاتاتھا
Ans.B
.99اگر وہ آتا‘‘ کون فعل ہے؟
(A) فعل حال
(B) فعل مضارع
(C)اضی تمنائی
(D)اضی کی
Ans.C
- ’’عادل‘ کیا ہے؟
) A) اسم مفعول
((B فعل
(C) اسم فاعل
(D) مفت
Ans.C
All model set | Next model set |
Bihar board inter all subjects model paper & important question
All subject model paper (10 set) | click here |
All subjects Important Question | click here |
Bihar board All subjects Official Model paper | click here |
Arts All subjects VVI Question | click here |
Join Telegram for Notes & News | click here |
Bihar board Urdu model paper 2022, class 12th Urdu model paper 2022, Bihar board 12th Urdu simple model paper 2022, inter Urdu model paper 2022, 12th class Urdu model set 2022 full solution, model paper class 12 Urdu solution in Urdu , Bihar board class 12th Urdu objective model question.