Urdu model paper : below we are going to update Urdu model paper 1 class 12 Bihar board with solution. you can download 12th Urdu simple paper 1 in free of cost.
Bihar board Urdu model paper set 1 class 12 : प्रत्येक वर्ष बिहार बोर्ड अपना नया मॉडल पेपर जारी करता है जिस से हमें परीक्षा की पूरी पैटर्न की जानकारी मिल जाती है और साथ ही उन मॉडल पेपर से बहुत सरे प्रश्न परीक्षा में पूछ लिया जाता है। इस से हमें यह पता चल जाता है की मॉडल पेपर हमारे लिए कितना जरुरी है तो इस लिए हम इस इस पोस्ट में बिहार बोर्ड उर्दू का मॉडल सेट 1 को हल करेंगे जिसमे 100 ऑब्जेक्टिव प्रश्न रहेगा|
Bihar board Urdu model paper class 12 Set – 1
INTERMEDIATE EXAMINATION – 2022 (ANNUAL) | ||
MODEL SET – 1 | ||
TIME :- 3 HOURS 15 minutes | FULL MARK – 100 | |
समय :- 3 घंटे 15 मिनट | Urdu (उर्दू) | पूर्णांक – 100 |
निर्देश : प्रश्न संख्या 1 से 100 तक प्रत्येक प्रश्न के चार विकल्प दिये गये हैं , जिनमें से एक सही है | आपको किन्हीं 50 प्रश्नों के उत्तर देने हैं | अपने द्वारा चुने गये सही विकल्प को ओ० एम० आर० शीट पर चिन्हित करें |
1ان میں سے کون کی تصنیف خواجسن نظامی کی ہے؟
(A) حیات جاوید
(B) ی پاره دل
(C) ارض القرآن
((Dالفاروق
Ans.B
2 .امریکہ کا راک فیلرکس تیل کی تجارت کرتا تھا؟
(A) مٹی کا تیل
(B) سرسوں کا تیل
(C) آنول کا تیل
(D)زیتون کا تیل
Ans.A
3.مضمون ”مٹی کا تیل کے مصنف کون ہیں؟
(A) فرحت اللہ بیگ
(B) نصرت الله بیگ
(C) خواجہ حسن نظامی
(D) عالی
Ans.C
4 .سید سلیمان ندوی نے اعلی تعلیم کہاں حاصل کیا؟ .
(A) ندوۃ العلماء لکھنو
(B) دارالعلوم دیوبند
(C) مظاہر العلوم سہارنپور
(D) دار العلوم و
Ans.A
5.سید سلیمان ندوی کوس یونیورسٹی نے ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا؟
(A) جامعہ ملیہ اسلامیہ
(B) عثمانیہ یونیورٹی
(ع) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
(D) دی یو نیورٹی
Ans.C
.6 ان میں سے سید سلیمان ندوی کی تصنیف کون ہے؟
(A) حیات سعدی
(B) نقوش سلیمانی
(C) الفاروق
(D) المامون
Ans.B
.7سیرت کے موضوع پرسید سلیمان ندوی کی کون کتاب ہے؟
(A) شرف عالم
(B) حکمت عالم
(C) رحمت عالم
(D) سیرت محمدیہ
Ans.C
8.وزیر آغانے کس موضوع پر پی ایچ ڈی کیا؟
(A) تقيد
(B) زومزاح
(C) اردو شاعری
(D) سوان نگاری
Ans.B
.9 و وزیرآغا طنزومزاح کے علاوہ اورکس صنف ادب کے لئے جانے جاتے ہیں؟
(A) غزل گوئی
(B) نظم نگاری
(C) مرشد نگاری
(D) قصیدہ گوئی
Ans.B
10.انشایئے کے حدود اور دائرہ کارکاتعین کس نے کیا؟
(A) حسین عظیم آبادی
(B) احمد جمال پاشا
(C) وزيرانا
(D)رشیداحمدصدیقی
Ans.C
- ان میں سے وزیرآغاکے انشائیوں کا مجمود کون ہے؟
(A) چوری سے یاری تک
(B) انشایئے
(C) گنج های گرانمایه
(D) کوئی نہیں
Ans.A
12.سیوان کے کسی کان میں احمد جمال پاشا لکچرر کی حیثیت سے بحال ہوئے؟
(A) اورینٹل کاج
(B) ملت کاج
(C) کی آفاق اسلامی کان
(D) مرزاغالب کاج
Ans.C
- احمد جمال پاشا کی وفات کب ہوئی؟
1986(A)
1987(B)
1988(C)
1989(C)
Ans.B
.14ان میں سے احمد جمال پاشا کی کتاب کون ہے؟
(4) مجموی مضامین
(B) الفاروق
(C) لذت آزار
(D) انشایئے
Ans.C
.15 باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا تذکرہ ہے؟
(A) تنی
(B) رو
(C) چار
(D) پانچ
Ans.C
16.کمی کے عمل کے تم میں میرا دل سے پتہ چلے ؟ .
(A) نادرشاه
(B) احمد شاہ ابدالی
(C) تیمور لنگ
(D)بابر
Ans.B
17 .خ خوبیکس کتاب کا ترجمہ ہے؟
(A) گلستان
(B) بوستان
(C) باغ دینار
Ans.A
- میرامین کس کے توسط سے جان گلکرسٹ سے ملے؟
(A) میر بهادر
(B) میرحسن
(C) میر بهادرعلی حسینی
D)) کوئی نہیں
Ans.C
.19 باغ و بهاری تکمیل کس سال ہوئی؟
1800(A)
1802(B)
1803(C)
1804(D)
Ans.B
- آتش پارے کی اشاعت کب ہوئی؟
1935 (A)
1936(B)
1937(C)
1938(D)
Ans.B
21 .تقسیم ملک کے موضوع پرمنٹ کا کون سا افسانوی مجموعہ ہے؟ (A) نمرود کی خدائی
(B) سڑک کے کنارے
(C) دھواں
(D) سیاه خان
Ans.D
- ان میں سے کون منٹ کا افسانوی مجمود نہیں
ہے؟
(A) چند
(B) الاو
(C) سرکنڈوں کے پیچھے
(D) دھواں
Ans.B
- ان میںسے کسی افسانے کی وجہ سے منٹو پیش گوئی کا الزام لگایا گیا؟
(A) کالی شلوار
(B) نو به یک سنگھ
(C)تاشا
(D) کوئی نہیں
Ans.A
24 منٹ کا انتقال کب ہوا؟
1954(A)
1955(B)
1956(C)
1957(D)
Ans.B
25 .منٹ کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) امرتر
(B) جالندھری
(C)لاہور
(D) لدھیانہ
Ans.C
- اتوکس مہلک مرض میں مبتلاھیں؟
(A)ئی۔
(B) کینر
(C) امراض قلی
(D) زیابطیس
Ans.B
- جیلانی بانو کے کی ایک افسانوی مجموع کاتام تایئے۔
(A) روشنی کے مینار
(B) روشنی کی رفتار
(C) کلست
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- ایوان غزل کے علاوہ جیلانی ان کا ناول کون ہے؟
(A) بارش کے قطرے
(B) بارش سنگ
(C) رگوں کی بارش
.(D)نما
Ans.B
.29شفیع جاوید کا پہلا افسانہ کون تھا؟
(A) آرٹ اور تمباکو
(B) دائرے سے باہر
(C) کھلی جوآنکھ
(D) تعریف اس خداکی
Ans.A
- شفیع جاو یک انسان آرٹ اور تمباکو کی رسالہ میں شائع ہوا؟ (A) خون
(B) ا فق
(C) معارف
(D) آجکل
Ans.B
- ان میں سے شفیع جاوید کا انسان کون ہے؟
(A)الاد
(B) انوعی مسکراہٹ
(C) تعریف اس خدا کی
(D) فرار
Ans.C
- انسان بھولے بسرے گیت‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟
(A) عام
(B) عزیزاحم
(C) رشیداحمد
(D) سعیداحمد
Ans.B
- ابراہیم سقہ کا عرفی نام کیا تھا؟
((A ابو
- B) ) اتو
(C) فضو
(D) فضاو
Ans.A
- افسانا برا ہیم ستہ میں کسی گاؤں کا تذکرہ ہے؟
(A) گھورن
(B) دورن
(C) سورن
(D) مورن
Ans.B
35 .مولانا آزاد اسلامی ممالک کے سفر کے لئے کب روانہ ہوئے
1907(A)
1908(B)
1909(C)
1910(C)
Ans.B
- مہاتما گاندھی کی طلب پرمولی آز ادا کریں اور خلافت تحریک کے مشترکہ اجلاس میں کب شریک ہوئے؟
1918(A)
1919(B)
1920(C)
1921 (D)
Ans.C
- آزاد ہندوستان میں مولینا آزادس عہدہ پر فائز ہوئے؟
(A) وزارت تعلیم
(B) وزارت ریل
(C) وزارت داخلہ
D)) وزارت خارجہ
Ans.A
.38 مولینا آزاد کی وفات کب ہوئی؟
1956(A)
1957(B)
1958(C)
1955(D)
Ans.C
.39علی سردار جعفری کی وفات کب ہوئی؟
1999 (A)
2000(B)
2001(C)
1998(C)
Ans.B
- ”صرف بچوں کے چکنے کی صدا میگی مرد کسی شاعر کا ہے؟
(A) علی سردار جعفری
(B) ناتھ آزاد
(C) جوش
D)) چکبست
Ans.A
- نظم کی تو میں ہوتی ہیں؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
D)) پانچ
Ans.C
42 .شام ملاقات کب تک چلے گی؟
(A) رات تک
(B) تک
(C) دن تک
D)) دوپہر تک
Ans.B
- آنکھوں کے دیے بجھ جائیں گے۔ مصرعکس نظم سے ماخوذ ہے؟
(A) کیت
(B) برق کلیا
(C) تشاء
D)) میر اسفر
Ans.D
.44ہندو پاک کے درمیان سے کامل شاعکس طرح کرنا چاہتا ہے؟
(A) گفتگو
(B)امن
(C)جنگ
(D) کوئی نہیں
Ans.A
45 .لتظمین کی میت کیا ہے؟
(A) آزاد
(B) پابند
(C) علی
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- ”وقت ہوتا ہے اگاتا، پاتا ہے۔ یہ مرد کسی شاعر کاظم کا ہے؟ (A) جناتھ آزاد
(B) عمیق حنفی
(C) علی سردار جعفری
(D) فیض احد فیض
Ans.B
- جرائم کے تمام مصرعے ایک ہی بار میں ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟ (A) پابند
(B) معرٹ
(C) آزاد
(D) کوئی نہیں
Ans.A
48.ہم بالآخر اس کے لئے اس مصرع میں ہم سے کیا مراد ہے؟ (A) انسان
(B) حیوان
(C) فصل
(D) جنات
Ans.A
.49شاعر کے خیال میں ہم کس کے لیے ہیں؟
(A) زمانے کے
(B) وقت کے
(C) موت کے
(D) حیات کے
Ans.B
- مسلمانوں کے اوپرکس کا رنگ غالب ہے؟
(A) سعدی شیرازی
(B) عرفی شیرازی
(C) حافظ شیرازی
(D) کوئی نہیں
Ans.C
51 .میں سے شاعر کی ملاقات کہاں ہوئی؟
(A) مد
(B) کلیا
(C) مندر
(D) چرچ
Ans.B
52 .مرات حسن سے کس کو جاتی ہے؟
(A) تقوی
(B) جلو ا
(C) نوئ
(D) خرقہ
Ans.A
- 53. شاعراپنے کس چیز وقتہ مانی کہلاتا ہے؟
(A) ثریت
(B)ذہب
(C) اسلام
(D) عقیده
Ans.C
54 .مشاعره باداور جھر یا کسی بات پر جا تارہتاہے؟
(A) محنت سے
(B) چاپلوی سے
(C) دولت کے ذریہ
(D) قابلیت سے
Ans.B
55.شاعر کا یار کون ہے؟
(A) چوت میں لکھ دے
(B) جو غزل لکھ دے
(C)جو خوشامد کرے
(D) جا خرچ کی
Ans.A
56 .تشاء کن لوگوں سے دو گونا کماتا ہے؟
(A)شاعرے
(B) دوست سے
(C) افترس
(D) استاد سے
Ans.C
- یوجینوموتالے نوبل انعام سے کسی سال نوازا گیا؟
1974(A)
1975 (B)
1977(C)
1976(D)
Ans.B
- وجینومونتالے نے انگریزی کے سدانش ور کی تخلیق کا اطالوی میں ترجمہ کیا؟
(A) من
(B) میکسر
(C) ورڈس ورتھ
(D) جارج برنارڈشا
Ans.B
- 59. ان میں سے کون زاہدہ زیدی کا شعری مجمود نہیں ہے؟ و . (A)زہرحيات
(B) دھرتی کالس
(C) سنگ پیراہن
(D) سنگ جان
Ans.C
- ایک شاعر کی حیثیت سے غالب کی طبیعت بینی؟
(A) قدامت پسند
(B) جدت پسند
(C) روایت پند
(D)ترقی پسند
Ans.B
61.شاعرکوکون مٹانا چاہتا ہے؟
(A) مغلیہ دربار
(B) وام
(C) زمانہ.
(D) کوئی نہیں
Ans.C
- غالب نے وظیفه خوارس کوکہا ہے؟
(A)بادشاہکو
(B) اپنے آپ کو
(C) ابراہیم ذوق کو
(D) درباریوں کو
Ans.B
- 63. چین میں کسی کے جانے سے دبستاں کھل گیا؟
(A) غالب کے
(8) بہادر شاہ ظفر کے
(C) ابراہیم ذوق کے
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- یعقوب اور یوسف میں کیا نسبت ہے؟
(A) دوست کی
(B)بھائی بھائی
(C) باپ بیٹے کی
(D) چھچھ کی
Ans.C
65.رنج سے خوگر ہونے سے کیا مراد ہے؟
(A) غم کا عادی ہوتا
(B)خوشی کا عادی ہونا
(C)نشا عادی ہوتا
(D) کوئی نہیں
Ans.A
.66غزل کے اشعار کن چیزوں سے معمور ہیں؟
(A)خوشی ومسرت
(B) راحت وآرام
C)) غم و اندوه
D)) کوئی نہیں
Ans.C
.67یگانہ چنگیزی کی وفات کب ہوئی؟
1955 (A)
1956 (B)
1957(C)
1958 (D)
Ans.D
- یگانہ چنگیزی کے کسی ایک شعری مجمود کا نام لکھے۔
(A) سنگ پیراہن
(B) نشتریاس
(C) ماہتمام
(D) ز ہرشق
Ans.B
- مجموعه آیات وجدانی کے شاعر کون ہیں؟
(A) جگر مرادآبادی
(B) اقبال
(C) درد
(D) یگانہ چنگیزی
Ans.D
- شعرای لکھنو کے ساتھ یگانہ کے چشمک کی کیا تھی؟
(A) رومانیت پسندی
(B) انانیت پسندی
((C حقیقت پسندی
(D) کوئی نہیں
Ans.B
- ان میں سے کسے پیروی میر کے لئے نہیں جانا جاتا ہے؟ (A)ناصرکوٹی
(B) قتیل شفائی
(C) یگانہ چنگیزی
(D) خلیل الرحمن اعظمی
Ans.C
- 27. ان میں سے کون خلیل الرحمن اعظمی کا مجموعہ ہے؟
(A) نشترباس
(B) آیات وجدانی
(C) نیاعہد نامہ
(D) کاغذی پیراہن
Ans.A
73 .خلیل امین اعظمی نے کن کی گرانی میں پی ایچ ڈی کیا؟
(A) مولین سلیمان اشرف
(B) رشید احمد صدیقی
(C) ناد علی خان
(D) کوئی نہیں
Ans.B
- خلیل الرحمن اعظمی کی شاعری کا سب سے روشن پہلو کیا ہے؟
(A) غموں سے مقابلہ
(B) غموں سے فرار
(C) قوطیت
(D) کوئی نہیں
Ans.A
75.خلیل الرحمن علی کے حقیقی مقالے کا عنوان کیا تھا؟
(A) راشد کی شاعری
(B)قالب صوفیان شاعری
(C) اردومیں ترقی پسدادی ریک
(D) کوئی نہیں
Ans.C
- د غزل گو شاعروں کا انتخاب کس نام سے شائع ہوا؟
(A) میخانہ الہام
(B) میخانی تقول
(C) میخانہ غزل
(D) کوئی نہیں
Ans.B
- میر انیس کی وفات کب ہوئی؟
1873(A)
1874(B)
1875 (C)
1876(D)
Ans.B
78 .انیس کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) فیض آباد
(B) رامپور
(C) دتی
(D) لکھنو
Ans.D
- ساحر کے ایک شعری مجموعے کی نشاندہی کیجئے؟
(A) پر چھائیاں
(B) سنگ پیراہن
(C)ماه تمام
(D)بال جبریل
Ans.A
- اسم معرف کی کتنی قسمیں ہیں۔
(A) پاپ
(B) سات
(C) چھ
(D) آٹھ
Ans.B
.81ی“ کیا ہے
(A) اسم موصول
(B) معہود
(C)ام اشاره
(D) کوئی نہیں
Ans.C
82.شمس العلماء کس اسم کی مثال ہے؟
(A) کنیت
(B) تخلص
(C) خطاب
(D) لقب
Ans.C
- ہم لوگ کون صیغہ ہے؟
(A) واحدحاضر
(B) واحد غائب
(C) بجمع متکلم
(D) جمع نائب
Ans.C
84.تم بن جاتے ہو کون حل ہے؟
(A) فعل حال
(B) فعل ماضی
(C)فعل مضارع
(D) فعل مستقبل
Ans.A
- رسم کی جمع کیا ہوگی؟
(A)ریں
(B) رسموں
(C) رسوم
(D) رسومات
Ans.C
- ”اقل‘‘ کی جمع کیا ہوگی؟
(A) اولین
(B) اوائل
(C) اولیت
(D) اولی
Ans.B
- ”شاداب‘ کا مترادف کیا ہوگا؟
(A) سبز
(B) سرسبز
(C) بنره
- D) ) سبز ه زا ر
Ans.B
- حت کی ضد کیا ہوگی؟
(A) ناحق
(B)بطل
(C) باطن
(D) حقیقت
Ans.B
- ’’مجاز‘ کی ضد کیا ہے؟
(A) حق
(B) حقوق
(C) حقیقت
(D) حقائق
Ans.C
90 .ایسے اسم کی نشاندہی کیے جو ذکر اور مؤنث دونوں ہو۔
(A) مراسلت
(B) خوب رو
(C) رشته دار
(D) نا کام
Ans.C
- مؤنث کی نشاندہی کی؟
(A)زمل
(B)زمین
(C مشتری
(D) عطارد
Ans.B
- ” کان کھڑے ہونا‘‘ کا کیا مطلب ہے؟
(A) کان تمیز کرنا
(B) کان گرم ہوتا
(C) ہوشیار ہونا
(D) کوئی نہیں
Ans.C
- ’’زو میں کیا ہے؟
(A) سابقہ
(B) حرف
(C) لاحقه
(D) صفت
Ans.A
- درج ذیل میں سابقہ س لفظ میں ہے؟
(A) عقل مند
(B)باخبر
(C) صحت مند
D)) آتش باز
Ans.B
- درج ذیل میں لاحقہ کی نشاندہی کیئے؟
(A) عید
(B) عیدگاه
(C) آگاه
(D) ناگاه
Ans.B
- میرے پاس ایک پرانی ٹوپی ہے؟ اس جمل میں ٹوپی کیا ہے؟ (A) ضمیر
(B) صفت
(C) موصوف
(D) فعل
Ans.C
97.میرے گاؤں کی مسجد پرانی ہے اس جملہ میں صفت کون ہے؟
(A) گاوں
(B) مسجد
(C) پرانی
(D) میرے
Ans.C
- ”جدید کیا ہے؟
(A) موصوف
(B) مفعول
(C) فاعل وو
(D) صفت
Ans.D
.99 احمد شریف کا ہے۔ اس جملے میں موصوف کون ہے؟
(A) احمد
(B) شريف
(C) ہے
(D) کوئی نہیں
Ans.A
.100 اللهم ارحم فرما‘‘ کیسا جملہ ہے؟
(A) سوالیہ
(B)ندائي
(C) فائیه
(D) کوئی نہیں
Ans.B
All model set | Next model set |
Bihar board inter all subjects model paper & important question
All subject model paper (10 set) | click here |
All subjects Important Question | click here |
Bihar board All subjects Official Model paper | click here |
Arts All subjects VVI Question | click here |
Join Telegram for Notes & News | click here |
Bihar board Urdu model paper 2022, class 12th Urdu model paper 2022, Bihar board 12th Urdu simple model paper 2022, inter Urdu model paper 2022, 12th class Urdu model set 2022 full solution, model paper class 12 Urdu solution in Urdu , Bihar board class 12th Urdu objective model question.