Urdu model paper : below we are going to update Urdu model paper 3 class 12 Bihar board with solution. you can download 12th Urdu simple paper 3 in free of cost.
Bihar board Urdu model paper set 3 class 12 : प्रत्येक वर्ष बिहार बोर्ड अपना नया मॉडल पेपर जारी करता है जिस से हमें परीक्षा की पूरी पैटर्न की जानकारी मिल जाती है और साथ ही उन मॉडल पेपर से बहुत सरे प्रश्न परीक्षा में पूछ लिया जाता है। इस से हमें यह पता चल जाता है की मॉडल पेपर हमारे लिए कितना जरुरी है तो इस लिए हम इस इस पोस्ट में बिहार बोर्ड उर्दू का मॉडल सेट 3 को हल करेंगे जिसमे 100 ऑब्जेक्टिव प्रश्न रहेगा|
Bihar board Urdu model paper class 12 Set – 3
INTERMEDIATE EXAMINATION – 2022 (ANNUAL) | ||
MODEL SET – 3 | ||
TIME :- 3 HOURS 15 minutes | FULL MARK – 100 | |
समय :- 3 घंटे 15 मिनट | Urdu (उर्दू) | पूर्णांक – 100 |
निर्देश : प्रश्न संख्या 1 से 100 तक प्रत्येक प्रश्न के चार विकल्प दिये गये हैं , जिनमें से एक सही है | आपको किन्हीं 50 प्रश्नों के उत्तर देने हैं | अपने द्वारा चुने गये सही विकल्प को ओ० एम० आर० शीट पर चिन्हित करें |
1فرحت اللہ بیگ شعرخوانی میں کسی طرح کی غلطیاں کرتےتھے؟
(A) املاک
(B) حاورے کی :
(C) واحد جمع کی
(D)اعراب کی
Ans.D
2.فرحت الله بیگ کے جدامجد کہاں سے ہجرت کر کے ہندوستان آئے تھے؟
(A) تهران
(B) بدخشاں
(C) نیشاپور
(D) تبریز
Ans.B
3.فرحت اللہ بیگ کی پیدائش کب ہوئی؟
1883(A)”
1884(B) .
1885 (C)
1886(D)
Ans.C
.4فرحت اللہ بیگ کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) حشمت اللہ بیگ
(B) نمت اللہ بیگ
(C) قدرت اللہ بیگ
(D) صبغت الله بیگ
Ans.A
.5 فرحت اللہ بیگ کی بسم اللہ کس بزرگ نے کرائی؟
(A) سید کریم اللہ
(B) سید حفیظ الله
(C) سید ولی اللہ
(D) سید غیاث اللہ
Ans.C
6.فرحت اللہ بیگ حیدر آباد میں کس زبان کے معلم بنائے گئے۔ .
(4) اردو .
(B) انگریزی
(C)فاری
(D) عربی
Ans.B
. 7.حسن نظامی کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) سید عاشق علی نظامی
(B) علیاتی نظای
(C) معشوق کی نفای
(D) رویی نظامی
Ans.A
8.چین میں والدین کے انتقال کے بعد خواجسن نظامی کسی کی کفالت میں رہے؟ .
(A) علی شاه
(B) احمدعلی شاه
(C) سید علی شاه
(D) محسن علی شاہ
Ans.C
.9 و خواجسن نظامی نے ہندوسانوں سے کیا کیا؟
(A) تصوف
(B) فلسفہ ویدانت
(C) سنسکرت
(D) وحدانیت
Ans.B
- ’نظای بانسری‘‘ کس کی تصنیف
ہے؟
(A) خواجسن نظانی
(B) فرحت الله بیگ
Ans.A
.11سید سلیمان ندوی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) دسته
(B) مظفر پور
(C) بہارشریف
(D) گیا
Ans.A
- سید سلیمان ندوی کا تعلق کس صوبے سے تھا؟
(A) بنگال
(B) یوپ
(C) بهار
(D) جھارکھنڈ
Ans.C
- سید سلیمان ندوی کی وفات کب ہوئی؟
1952(A)
1953(B)
1954C)
1955(C)
. Ans.B
.14سید سلیمان ندوی کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) حیدرآباد
(B) اسلام آباد
(C) نظم گڑھ
(D) کراچی
Ans.D
.15جس تقریر میں شعروادب کی تفہیم و تعبیر تشرت کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) علمی مضمون
(B) تنقیدی مضمون
(C) ظریفانضمون
(D)طراون
Ans.B
- وزیر آغا کا کون سا مضمون آپ کی کتاب میں شامل ہے؟
(A) مٹی کا تیل
(B) انشائی کیا ہے؟
(C) زبان گویا
(D) امید کی خوشی
Ans.B
- احمد جمال پاشا کی پیدائش کب ہوئی؟
1919(A)
1929(B)
1921(C)
1922(D)
Ans.B
18.احمد جمال پاشا کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) شجاعت حسین
(B) کرامت حسین
(C) سلامت حسین
(D) شفاعت حسین
Ans.A
- احمد جمال پاشا کے دادا کون تھے؟
(A) صدف على
(B) نجف علی
(C) شرف على
(D) قمرعلی
Ans.B
- میرامن کہاں پیدا ہوئے؟
(A) لکھنو
(B) کولکاتہ
(C) بلی
(D) پٹنہ
Ans.C
- باغ و بہار کے علاوہ میر امن کی دوسری کتاب کون ہے؟
(A) خ خوبي
(B) خواب و خیال
(C)نسان کباب
(D) نوطرز مرصع
Ans.A
- باغ و بہار کی تصنیف کا تعلق کس ادارے سے تھا؟
(A) لکستو اسکول
(B) فورٹ ولیم کالج
(C) دلی کالج
(D) دار الترجمہ
Ans.B
23 .فورٹ ولیم کاج کہاں قائم ہوا؟
(A) پن
(B) کو کات
(C) کشمیر
(D) لکھنو
. Ans.B
.24اردوادب میں میرا ان کی اہمیت کیوں ہے؟
(A) سادہ نڑ کی وجہ سے
(B) چا شاعر ہونے کی وجہ سے
(C) چھاولنگر کی وجہ سے
(D) کوئی ہیں
Ans.A
- چہار درویش کا ایک اور ترجمہ کس
نے کیا تھا؟
(A) عطاحسین حسین
(B) رجب علی بیگ سرو
(C) میر امن دہولی
(D) رتن ناتھ سرشار
Ans.A
- عطاحسین حسین کے ترجمہ کا کیا نام تھا؟
(A) باغ و بہار
(B) نوطرز مرصع
(C) فسانہ عجائب
(D) انسان آزاد
Ans.B
- مختصر افسانے کے داغ بیل کا کراکس
کے سر ہے؟
(A) پریم چند
(B) سعادت حسن منٹو
(C) بیدی
(D) سجاد حیدر یلدرم
Ans.A
- ان میںسے کون سا افسانوی مجموه منٹو کا نہیں ہے؟
(A) آتش
(B) سڑک کے کنارے
(C) بھولے بسرے گیت
(D) خالی بولیں
Ans.C
- ان میں سے کون افسانہ نگا1912ء میں پیدا ہوئے؟
(A) کرشن چندر
(B) سعادت حسن منٹو
(C) سجاد حیدر یلدرم
(D) پریم چند
Ans.B
- فکشن کی سب سے خقرصنف کو کیا کہتے ہیں؟
(A) ناول
(B)افسانہ
(C) داستان.
(D)ڈراما
Ans.B
- جیلانی بانو کے والدکا کیا نام ہے؟
. (A) علامه حسرت موہانی
(B) علامہ مرت بدایونی
(C) علام نظرت لکھنوی
(D) علامثال
Ans.B
- علامہ مرت بدایونی نے ملازمت کے لئے کہاں ہجرت فرمائی؟
(A) حیدر آباد
(B) اورنگ آباد
(C) الہ آباد
(D) مرشدآباد
Ans.A
- سلام بن رزاق کس محکمہ میں ملازم تھے؟
(A) درس وتدریس
(B) پلیس
(C)ڈاکخانہ
(D) ریلوے
Ans.A
- سلام بن رزاق کی تعلیم کہاں تک تھے؟
(A)ایم۔اے
(B) پودمان ایجوکیشن
(C) بی۔اے
(D) کوئی نہیں
Ans.B
- معلمی کی ملازمت سے سلام بن رزاق کب سبکدوش ہوئے؟
1998(A)
1999 (B)
2000(C)
1997(C).
Ans.B
- مولانا آزاد پہلی بارکس عمر میں کانگریس
((A)۳۵ سال
(B) ۳۰ سال
(C)۴۰سال
(D) ۳۲ سال
Ans.A
37.غبار خاطر میں کتنے خطوط ہیں؟
کے صدر ہوئے؟
۲۰(A)
۲۴ (B)
۱۲(C)
۱۹(D)
Ans.B
- مولینا آزاد کس ملک میں پیدا ہوئے؟
(A) ہندوستان
(B) پاکستان
(C) بنگلہ دیش
(D) سعودی عرب
Ans.D
- مولانا آزاد کا تاریخی نام کیا تھا؟
(A) فیروز بخت
(B) سکندر بخت
C)) ایزدبخش
(D) نیک بخت
Ans.A
- مولینا آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟
1887(A)
1888(B)
1889(C)
1890(D)
Ans.B
- نظم شب قدر کے شاعر کون ہیں؟
(A) حسین آزاد
(B) ابوالکلام آزاد
(C) نظیر اکبرآباد
(D) چکبست
Ans.A
- نظم برکھارت‘‘ کس شاعر کی تخلیق ہے؟
(A) شلی
(B)حالی
(C) حسین آزاد
(D) جوش
Ans.B
- ترقی پسنتریک کے زمانے میں ستم کے نظم و تر قی ہوئی؟
(A) جد ينظم
(B) اشتراکاظم
(C) آزاق
(D) موضوعاتی نظم
Ans.C
- علی سردار جعفری کی پیدائش کب ہوئی؟
1912(A)
1913(B)
1914(C)
. 1915(D)
Ans.B
- عمیق فی کس عہدے سے سبکدوش ہوئے؟ .
(A) نیوز ریڈر
(B) نیوز ایڈیٹر
(C)اسٹیشن ڈائر یکٹر
(D) پروگرام دیکر یکی
Ans.C
- ادبیات کے علاوہ میق فی کن موضوعات پر مہارت رکھتے تھے؟ و
(A) فلسفه موسیقی
(B) ریاضیات
(C) طبیعات
(D) ارضيات
Ans.A
- عمیق حنفی کی وفات کب ہوئی؟
1987(A)
1988(B)
1989(C)
1990(C)
Ans.B
- عمیق نفی کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) اندور
(B) بھوپال
(C) گوالیار
(D) دی
Ans.D
94 .عمیق غنی کا پہلامجموم کلام کون ہے؟
(A) سنگ پیراہن
(B) كاغذی پیران
(C) آہنگ
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- اکبر کے تعلیم کا سلسلہ کیوں جاری نہیں رہ سکا؟ .
(A) کاری کی وجے
(B) غدر کے ہنگاے کی جے
(C) غربت کی وجہ سے
(D) کوئی ہیں ۔
Ans.B
- اکبر نے ملازمت کی ابتداس عہدے سے کی؟ .
(A) اردلی
(B) دفتری
(C)رضی نویسی
(D) چرای
Ans.C
- ملازمت کے دوران اکبر نے کون کی ڈگری حاصل کی۔
(A)وکالت
(B) ڈاکٹری
(C) صنعت و حرفت
(D) فضیلت
Ans.A
- اکبر الہ آبادی ملازمت میں ترقی کر کے کسی عہدے پر پ؟
(A)رجسٹرار
(B) پیار
(C)ناظر
(D) سب ج
Ans.D
- اکبرالابادی عدالتی ملازمت سے کب سبکدوش ہوئے؟
1902 (A)
1903(B)
1904(C)
1905(C)
Ans.B
- اکبر الہ آبادی کوعدالتی خدمات کے صل میں برٹش حکومت نے کسی انعام سے نوازا؟ .
(A) شمس العلماء
(B) و پیرالملک
(C) خان بہادر
(D) عارف جنگ
Ans.C
- مجمود کلام بچوں کا اغ‘‘ کا موضوع کیا ہے؟
(A) رثائی ادب
(B)بچوں کا ادب
(C) افسانوی ادب
(D) غیرفسانوی ادب
Ans.B
- ظفر کمالیکس کا نہ میں استاد ہیں؟
(A)ز کی اتفاق اسلامی کا
(B) لت کاری
(C) اورینٹل کالج
(D) رزاقالب کالج
Ans.A
58.ظفر کالی کس زبان کے استاد ہیں؟
(A) اردو
(B) عربی
(C) قاری
(D) انگریزی
Ans.C
- ظفر کمالی کے ایک تنقیدی کتاب کا نام بتائے؟
(A) متعلقات احد جمال پاش
(B) تنقیدی بنیں :
(C) مضامین ظفر
(D) کوئی نہیں
Ans.A
- وجینومونتالے کہاں پیدا ہوئے؟
(A) جنیوا
(B)روم
(C) پیر
(D) ہانگ کانگ
Ans.A
- و3-1926ءتکے عرصہ میں جیو مونتائے کہاں قیام پذیر ہے؟
(A) فلوریڈا
(B) فلوریں
(C)روم
(D) کوئی ہیں
Ans.B
62.جینومونتال کا پہلا شعری مجموی کب شائع ہوا؟
1912(A)
1913(B)
1915(C)
1916(D)
Ans.C
- بصرہ کس کا ہے؟” ہے نرگرم ان کے آنے کی
(A) غالب
(B) میر
C)) سودا
(D) درد
Ans.A
64.میں نے وہ اندازتری ایجاد کیا ہے کہ مراسل کو مکالمہ بنادیا ہے؟ یقول کس کا ہے؟
(A) اقبال
(B) سرسید
(C) غالب
(D) میر
Ans.B
65.مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) ظفر اللہ بیگ خان
(B) عبداللہ بیگ خان
(C) نصراللہ بیگ خان
(D) کوئی ہیره
Ans.B
.66مرزا غالب کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) آگرہ
(B) دی
(C) لکھنو
(D) فیض آباد
Ans.A
67.آگرہ سے مرزا غالب کا کیا تعلق تھا؟
(A) دادیہال
(B)نانہال .
(C) ملازمت .
(D) جرت
Ans.B
.68 غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟
(A) فطيات النساء
(B) عزت النساء بیگم
(C) عزیز النساء
(D)بدرالنساء
Ans.B
.69ابتدا میں یگانہ چنگیزی کسب معاش کے لیے کس اخبار سے جڑے ؟
(A) قومی آواز
(B) اتحادون
(C) اودھ اخبار
Ans.C
.70علامہ اقبال سے یگانہ چنگیزی کی ملاقات کہاں ہوئی؟
(A)لاہور
(B) امرتسر
(C) کراچی
D)) اسلام آباد
Ans.A
.71 یگانہ چنگیزی کی ادبی شہرت کہاں سے ہوئی؟
(A) کراچی
(B) لکھنو
(C)لاہور
D)) چنڈی گڑھ
Ans.C
.72 یگانہ چنگیزی آخر میں کسب معاش کے لیے کہاں گئے؟
(A) حیدرآباد
(B) لکھنو
(C) فیض آباد
(D) لاہور
Ans.A
.73 یگانہ چنگیزی حیدرآباد کب گئے؟
1925(A)
1926(B)
1928(C)
1927(D)
Ans.B
.74خلیل الرحمن اعظمی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی؟
(A) عظم گڑھ
(B) علی گڑھ
(C) لکھنو
(D) فیض آباد
Ans.A
.75 اعلی تعلیم کی تکمیل کے برخلیل الرحمن اعظمی کہاں شریف لے گئے؟
(A) جامع ملیہ
(B) جامع عثمانیہ
(C) دلی یونیورٹی
(D) علی گڑھ مسلم یونیورٹی
Ans.D
.76علیگڑھ لم ینٹی اعلی تعلیم کی تکمیل کے بعد خلیل الرحمن اعظی لکچرر کی حیثیت سے کہاں بحال ہوئے؟
(A) علی گڑھ مسلم یونیورٹی
(B) دی یونیورسٹی
(C)جامع ملی دتی
(D) جامعه دردودلی
Ans.A
.77خلیل الرحمن کاظمی کی بحالی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کسی شعبے میں ہوئی؟
(A) شعبہ فاری
(B) شعبۂ اردو
(C) شعبہ عربی
(D) شعبہ تاریخ
.
Ans.B
78 جب ارشد کا کوی کی وفات ہوئی تو وہ کتنے سال کے تھے؟
((A 30سال
(B) 32سال
(C) 34سال
. (D) 36سال
Ans.C
.79عطا کا کوی کا پورا نام کیا تھا؟
(A) سید شاہ عطاء الرزن
(B) سید شاہ ضیاء الرن
(C) سیدشاه فداءالرحمن
(D) عطاء الله پالوی
Ans.A
.80عطا کا کوی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) پٹن
(B) کاکو
(C) دسته
(D) ارول
Ans.B
.81 عطا کا کوی کی پیدائش کب ہوئی؟
1902(A)
1903(B)
1904(C)
1905(D)
Ans.C
- عطا کا کوی کا تقررکچر کی حیثیت سے کسی یونیورسٹی میں ہوا؟
(A) بهار یو نیورٹی مظفر پور
(B) گدھ یونیورسٹی
(C) پٹنہ یونیورٹی
D با گل پریویورٹی
Ans.A
83.عطا کا کوی کس شعبہ میں لکچرر ہوئے؟
(A) شعب عربي
(B) شعبہ اردو وفاری
(C) شعبہ انگریزی
Ans.B
- ’’مظلوم کیا ہے؟
(A) فاعل
(B) صفت
(C) مفعول
- D) مضاف
Ans.C
85.خرامان کر تمام ہے؟
(A) اسم فاعل
(B) اسم مفعول
Ans.C
- ’’عیدگاه کیاہے؟
(A)اسم آلہ
(B)اسم ظرف
(C) اسم فاعل
Ans.B
.87درج ذیل میں اسم مصغر کی نشاندہی کیجئے
(A) طانی
(B) کتب
(C) بهار
Ans.A
- ”خدمت خلق میں کون سی ترکیب ہے؟
(A) مرکب اضافی
(B) مرکب توصیفی
(C) متضاد
Ans.A
89.عنی کے اعتبار سے اس کی کتنی تمہیں ہیں؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
Ans.A
- ’’خوراک‘‘ کیاہے؟
(A) مصدر
(B) حاصل مصدر
(C)اسم
Ans.B
- اسم معرفی کشتی میں ہیں؟
(A) پانچ
(B) سات
(C) چه
Ans.B
92.کسی خاص اسم کو کیا کہتے ہیں۔
(A) اسم معرفہ
(B) اسم نکرہ
Ans.A
- شب سے اسم حالیہ بنائے؟
(A) شب وروز
(B) شبانہ
Ans.B
- ان میں سے لقب کی مثال کون ہے۔
(A) ابوصالح
(B) من اردو
(C) و
Ans.B
- ”ابوصالی‘‘ کیا ہے؟ .
(A) لقب
(B) عرف
(C) کنیت
Ans.C
- حسن کا اسم فاعل کیا ہوگا؟ .
(A) حسین
(B)سین
(C) حنه
Ans.A
- درج ذیل میں اسم مفعول کی نشاندہی کیجئے۔ .
(A) گرفته
(B) گرفتار
(C) گرفت
Ans.A
98.پن کس طرح کا اسم ہے؟
(A) مشتق
(B) مصدر
(C) جامد وو.
.Ans.C
99”ابوبکہ کس طرح کا نام ہے؟
(A) کنیت
(B)خطاب
(C) لقب
(D) تخلص
Ans.A
- ”بابائے اردو کیا ہے؟
(A) خطاب
(B) تخلص
(C) لقب
Ans.C
All model set | Next model set |
Bihar board inter all subjects model paper & important question
All subject model paper (10 set) | click here |
All subjects Important Question | click here |
Bihar board All subjects Official Model paper | click here |
Arts All subjects VVI Question | click here |
Join Telegram for Notes & News | click here |
Bihar board Urdu model paper 2022, class 12th Urdu model paper 2022, Bihar board 12th Urdu simple model paper 2022, inter Urdu model paper 2022, 12th class Urdu model set 2022 full solution, model paper class 12 Urdu solution in Urdu , Bihar board class 12th Urdu objective model question.